: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر،31مئی (ایجنسی) شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں بدھ (31 مئی) کو عسکریت پسندوں نے ایک پولیس پارٹی پر دستی بم پھینکا جس میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے. ایک پولیس افسر نے کہا، '' عسکریت
پسندوں نے شام قریب 4:10 بجے سوپور قصبے میں ایک بینک کے قریب تعینات پولیس پارٹی پر دستی بم پھینکا. '' انہوں نے کہا کہ دھماکے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے.
زخمی پولیس اہلکاروں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے. سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہے.